شاہ ولی اللّٰہ نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کیا تھا؟
Show answer
Correct answer B
شاہ ولی اللّٰہ کا اصل نام قطب الدین احمد ہے۔ شاہ ولی اللہؒ نے سب سے پہلے قرآن مجید کا فارسی میں ترجمہ کیا تاکہ عام لوگ اسے سمجھ سکیں۔ بعد میں ان کے بیٹوں نے اس ترجمے کی بنیاد پر اردو میں بھی ترجمہ کیا۔