اخوت کے معنی کیا ہیں؟

  • Aبھائی چارہ
  • Bدوستی
  • Cخدمت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اخوت کا مطلب ہے بھائیوں جیسا تعلق یا بھائی چارہ ۔ یہ لفظ ایک دوسرے کے ساتھ محبت، مدد، اور تعاون کو ظاہر کرتا ہے۔