کس غزوہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے الاسد نام کے گھر میں تین دن قیام کیا؟

  • Aغزوہ بدر
  • Bغزوہ احد
  • Cغزوہ تبوک
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

حضور ﷺ نے غزوہ احد کے بعد تین دن تک "حمراۃ الاسد" میں قیام فرمایا۔ یہ قیام مشرکین کو دوبارہ مدینہ پر حملہ کرنے سے روکنے کے لیے تھا۔