َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟

  • Aابو جہل
  • Bابی ابن خلف
  • Cابوسفیان
  • Dابولہب
Show answerHide answer

Correct answer A

غزوہ بدر 17 رمضان، 2 ہجری ، 13 مارچ 624ء کو نبیﷺکی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیان ہوئی مسلمان 313 تھے اور شہید 13 یا 14 ہوئے قریش والے 1000 تھے اور 70 ہلاک ہوئے۔