ہمارےپیارے نبی ﷺ کے چچا حضرت حمزہ نے اسلام کب قبول کیا؟

  • A2 نبوی
  • B6نبوی
  • C2 ہجری
  • D5 ہجری
Show answerHide answer

Correct answer B

حضرت حمزہ بن عبد المطلب ﷺکے چچا اور رضاعی بھائی ہیں دونوں نے ثویبہ جو ابو لہب کی لونڈی تھی کا دودھ پیا تھا۔