جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟

  • Aمعافی کی درخواست
  • Bان کے ساتھ جنگ کی
  • Cطواف کرنے کی اجازت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے روانہ کیا۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے یہ پیشکش کی کہ مسلمانوں کو طواف کرنے کی اجازت دی جائے ، تاہم ان کے ساتھ یہ مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے۔