حدیث لا تُحصِيَ فَيُحصِيَ اللَّهُ عَلَيْكَ کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aدولت کم رکھو اسی میں بھلائی ہے
  • Bدولت گن گن کر مت رکھو، ورنہ اللہ بھی تمہیں گن گن کر ہی دے گا
  • Cاللہ پاک کی عبادت ہر گز نہ چھوڑ دو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

حدیث " لا تُحصِ فَيُحصِيَ اللَّهُ عَلَيْكَ " کا مطلب ہے: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کو محدود نہ کرو۔ اگر تم گن گن کر (بخل سے) دو گے تو اللہ بھی تمہیں محدود رزق عطا کرے گا۔