مخرج سے کیا مراد ہے؟

  • Aآواز کا اونچا ہونا
  • Bآواز کا نکلنا
  • Cحرف کے نکلنے کی جگہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مخرج کا مطلب ہے حرف کے نکلنے کی جگہ ، یعنی وہ مخصوص حصہ یا مقام جہاں سے کوئی حرف منہ، زبان یا حلق وغیرہ سے نکلتا ہے۔ تجوید میں مخرج کی پہچان بہت ضروری ہوتی ہے تاکہ ہر حرف کی صحیح ادائیگی ہو سکے۔