نادار مساکین پر خرچ کرنے والے ایسے ہیں جیسا کہ _______؟
Show answer
Correct answer B
نادار مساکین پر خرچ کرنے والے کو وہی ثواب ملتا ہے جو حج و عمرہ کرنے والے کو ملتا ہے۔ اسلام میں غرباء و مساکین کی مدد کو بہت زیادہ اجر و ثواب کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔