سجدے کے دوران کس نے آپ صہ کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی ڈال دی تھی؟

  • Aعقبیٰ بن ابی معیط
  • Bامیر بن خلف
  • Cابو لہب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

عقبیٰ بن ابی معیط نے نبی کریم ﷺ کے سجدے کے دوران آپؐ کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی ڈال دی تھی۔ یہ واقعہ مکہ میں پیش آیا، جب کفار قریش نبی ﷺ کو تکلیف دینے کی کوشش کرتے تھے۔