لوگ نماز جمعہ چھوڑنے سے باز آئیں ورنہ اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگادیگا اور وہ غافلوں میں شامل ہوجائیں گے۔ ایک ــــــــــــــــــــــــ ہے۔؟

  • Aآیت
  • Bحدیث
  • Cحدیث قدسی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: لوگ نماز جمعہ چھوڑنے سے باز آئیں ورنہ اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگادیگا اور وہ غافلوں میں شامل ہوجائیں گے۔