فتح مکہ کے موقع پر کس صحابی کی سفارش پر حضور صہ نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا؟
Show answer
Correct answer A
فتح مکہ کے موقع پر حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی سفارش پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا۔ حضرت عباس ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا تھے اور ابو سفیان کو اسلام قبول کرنے میں بھی ان کا اہم کردار تھا۔