موسیٰ بن نصیر نے طارق بن زیاد کو کہاں پر اسلامی افواج کا سپہ سالار مقرر کیا؟
Show answer
Correct answer D
موسیٰ بن نصیر نے طارق بن زیاد کو شمالی افریقہ میں اسلامی افواج کا سپہ سالار مقرر کیا۔ طارق بن زیاد نے وہیں سے اندلس (اسپین) کی فتح کے لیے لشکر کشی کی۔