شاعر رسول ملی یا یہ کسی صحابی کو کہا جاتا ہے؟

  • Aامام بوفیری
  • Bحضرت حسان بن ثابت
  • Cکعب بن زبیر
  • Dحضرت علی
Show answerHide answer

Correct answer B

رسول اللّٰہ کے مشہور صحابی حضرت حسان بن ثابت رسول اللّٰہ کی محفل میں اپنے اشعار کے ذریعے اللّٰہ اور اس کے رسول کی حمد و ثناء بیان کرتے رہتے تھے۔ ہمیں پڑھنے والوں کی خدمت میں ہم حضرت حسان بن ثابت کے چند اشعار پیش کر رہے ہیں ۔ لَمْ یَخْلُقِ الرَّحْمٰنُ مِثْلَ مُحَمَّدٍ۔