بیت المعمور کے گرد ــــــــــــــــــــــــــ طواف کرتے ہیں۔؟

  • Aفرشتے
  • Bجنات
  • Cانسان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

بیت المعمورساتویں آسمان پر خانہ کعبہ کی طرز پر ایک گھر ہے جس کے گرد ہر وقت ہزاروں فرشتے طواف کرتے رہتے ہیں۔