قرآن کریم صہ کس غزوہ کو سَاعَۃِ الۡعُسۡرَۃِ کے نام سے پکارا پکارا گیا ہے؟

  • Aغزوہ خندق
  • Bغزوہ مؤتہ
  • Cغزوہ تبوک
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

قرآن کریم میں غزوہ تبوک کو " ساعۃ العسرۃ " یعنی تنگی و مشکل کا وقت کہا گیا ہے۔ یہ غزوہ سخت گرمی، قلتِ وسائل اور طویل سفر کے باوجود پیش آیا، اسی لیے اسے یہ لقب دیا گیا۔