نیک عورتیں فرمانبردار اور شوہر کی عدم موجودگی میں _____ ہوتی ہیں۔؟

  • Aمحافظ
  • Bخاموش
  • Cمحتاط
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

نیک عورتیں فرمانبردار اور شوہر کی عدم موجودگی میں اللہ کی حفاظت و توفیق سے (اپنے شوہر کے حقوق، عزت اور مال کی ) حفاظت کرنے والی (حٰفِظٰتٌ لِّلْغَیْبِ) ہوتی ہیں۔ یہ سورۃ النساء کی آیت 34 کا حصہ ہے۔