خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق قریش کے ۔۔۔۔قبیلے سے تھا ۔؟

  • Aبنو اسد
  • Bبنو تمیم
  • Cبنو عدی
  • Dبنو کلب
Show answerHide answer

Correct answer A

خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق قریش کے ب نو اسد قبیلے سے تھا ۔ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی کنیت طاہرہ تھی۔ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پہلی بیوی تھیں ۔ جب خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شادی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوئی اس وقت آپ کی عمر 40 سال اور نبی کریم صلی الل ہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر25 سال تھی۔