ہمارےپیارے نبی ﷺ کا پہلا نکاح حضرت خدیجہ سے کب ہوا؟

  • A500
  • B595
  • C600
  • D605
Show answerHide answer

Correct answer B

نبی ﷺاور حضرت خدیجہ ؓ کے نکاح کی تقریب حضرت خدیجہ ؓ کے گھر پر منعقد ہوئی ۔آپ ﷺکے چچا ابوطالب نے نکاح کا خطبہ پڑھا، At the time of marriage Hazrat Khadija (RA) age 40 years and Hazrat Muhammad (SAW) 25 years Hazrat Khadija marriage with Prophet Muhammad in 595.