حضرت محمدﷺ---------میں پیدا ہوئے؟

  • Aریاض
  • Bجدّہ
  • Cمکہ
  • Dمدینہ
Show answerHide answer

Correct answer C

ابو القاسم محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (12 ربیع الاول عام الفیل / 8 جون 570ء یا 571ء – 12 ربیع الاول 10ھ / 8 جون 632ء) مسلمانوں کے آخری نبی ہیں۔