دو دفعہ مرنے اور دو دفعہ جینے کا تذکرہ کس سورت میں آیا ہے؟

  • Aسورہ انعام
  • Bسورہ آل عمران
  • Cسورہ بقرہ
  • Dسورہ النسا
Show answerHide answer

Correct answer C

كَيۡفَ تَكۡفُرُونَ بِٱللَّهِ وَكُنتُمۡ أَمۡوَٰتٗا فَأَحۡيَٰكُمۡۖ ثُمَّ يُمِيتُكُمۡ ثُمَّ يُحۡيِيكُمۡ ثُمَّ إِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ (سورہ بقرہ آیت نمبر 28) تم اللہ کے ساتھ کیسے کفر کرتے ہو؟ حاﻻنکہ تم مرده تھے اس نے تمہیں زنده کیا، پھر تمہیں مار ڈالے گا، پھر زنده کرے گا ، پھر اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔