حدیث کے مطابق جو ہر فرض نماز کے بعد پڑھے گا۔ اسے جنت سے کوئی چیز نہیں روکنے والی نہیں ہے۔ سوائے موت کے۔؟

  • Aآیتہ الکرسی
  • Bدرود شریف
  • Cاستغفار
  • Dنماز
Show answerHide answer

Correct answer A

آیت الکرسی سورہ بقرہ کا حصہ ہے۔