ــــــــ کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔؟
Show answer
Correct answer C
صلاح الدین ایوبی جو ایوبی سلطنت کے بانی تھے 55 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ حطین کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔ جنگ حطین 1187 ء کو مسیحی سلطنت یروشلم اور ایوبی سلطان صلاح الدین کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔