حضور صہ نے ایک صحابی کے گھر پر تعمیر شدہ اونچے گنبد کو اس لیے ناپسند کیا کیونکہ اسلام _____؟
Show answer
Correct answer A
اسلام میں فضول خرچی اور نمود و نمائش کی مذمت کی گئی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اونچے گنبد کو مال کا ضیاع سمجھتے ہوئے ناپسند فرمایا۔