حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟
Show answer
Correct answer C
حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام جنید بن محمد بن جنید تھا۔ آپ کی کنیت ابو القاسم تھی اور آپ کو قواریری اور خزار کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ کے والد شیشہ فروش تھے، اس لیے آپ کو قواریری بھی کہا جاتا تھا۔