روزے کب فرض ہوئے؟
Show answer
Correct answer A
روزوں کی ابتداء تو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہی ہو گئی تھی رمضان المبارک کے روزے دو ھجری میں فرض کیے گئے ، اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگي میں نوبرس رمضان المبارک کے روزے رکھے۔