اسلام میں حقوق کی کتنی قسمیں ہیں؟
Show answer
Correct answer A
اسلام میں حقوق کی دو قسمیں ہیں: حقوق اللہ (اللہ کے حقوق) اور حقوق العباد (بندوں کے حقوق)۔ حقوق اللہ میں عبادات جیسے نماز، روزہ، زکوٰۃ شامل ہیں ، جبکہ حقوق العباد میں والدین، رشتہ داروں، ہمسایوں اور عام انسانوں کے حقوق شامل ہیں۔