حضرت ابو بکر صدیق رضہ کی خلافت کے لیے اہم دلیل کیا تھی؟
Show answer
Correct answer B
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے دوران نماز کی امامت کی۔ صحابہ کرام نے اسی کو خلافت کے لیے اہم دلیل قرار دیا، کیونکہ یہ نبی کی جانب سے ان پر اعتماد کی علامت تھی۔