حضرت موسیٰ علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے تھے؟

  • Aمدین
  • Bبیت المقدس
  • Cمصر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر میں پیدا ہوئے جب فرعون کا ظلم اپنے عروج پر تھا۔ ان کی پیدائش کے وقت فرعون نے بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔