حاتم طائی کو کس نے کہا تھا کہ جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا؟

  • Aلکڑ ہارے نے
  • Bاپنے غلام نے
  • Cکسان نے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ایک مرتبہ حاتم طائی نے ایک لکڑ ہارے کو کھانے کی دعوت دی، مگر اُس نے انکار کرتے ہوئے کہا جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے، وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا۔