سب سے پہلے لباس کس پیغمبر نے بنایا تھا؟

  • Aحضرت آدم علیہ السلام
  • Bحضرت نوح علیہ السلام
  • Cحضرت ادریس علیہ السلام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حضرت ادریس علیہ السلام پہلے پیغمبر تھے جنہوں نے کپڑے سینا ( لباس بنانا ) شروع کیا۔ انہیں سلائی کا ہنر اللہ تعالیٰ نے سکھایا ، اور اسی وجہ سے وہ " خیاطی " کے بانی بھی کہلاتے ہیں۔