حضورﷺ کے دانت کس غزوہ میں شہید ہوئے؟

  • Aبدر
  • Bاحد
  • Cخندق
  • Dکسی میں بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

غزوہِ احد تین ہجری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندانِ مبارک شھید ہوئے تھے۔