صلح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کے لیے قریش کی طرف سے کفار کا نمائندہ کون تھا؟

  • Aسہیل بن عمرو
  • Bخالد بن ولید
  • Cابوسفیان بن حرب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

صلح حدیبیہ مارچ 628ء میں مکہ مکرمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر واقع حدیبیہ نامی کنویں کے قریب ہوا۔ یہ معاہدہ مدینہ کے مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان طے پایا۔ قریش کی جانب سے سہیل بن عمرو نے نمائندگی کی، جو ایک بااثر سردار اور معاہدے کے اہم فریق تھے۔