اسلام سے پہلے بیوہ عورتوں کے لئے کتنا سوگ تھا؟

  • Aدو سال چار ماہ
  • Bدو ماہ دس دن
  • Cلامحدود سوگ تھا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اسلام سے پہلے بیوہ عورتوں کو زندگی بھر یا طویل مدت تک سوگ منانے پر مجبور کیا جاتا تھا۔ اسلام نے اس روایت کو ختم کر کے شوہر کے لیے چار ماہ دس دن کا سوگ مقرر کیا۔