سورت المائدہ کی آیت وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ" کا درست ترجمہ منتخب کریں؟

  • Aاور جب نماز پڑھی جائے
  • Bاور جب تم نماز کے لیے پکارتے ہو
  • Cاور جب تم نماز ادا کرتے ہو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ اس کا ترجمہ ہے: اور جب تم نماز کے لیے بلاتے ہو ۔ یہ عبارت سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 58 کا حصہ ہے۔