نبی پاک ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟

  • Aمکہ
  • Bمدینہ
  • Cطائف
  • Dسعودی عرب
Show answerHide answer

Correct answer A

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاوّل بمطابق 571ء کو بروزپیر جزیرہ نما عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔