نو ہجری کو کونسی عبادت فرض ہوئی؟

  • Aروزہ
  • Bنماز
  • Cحج
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

نو ہجری میں حج فرض کیا گیا۔ یہ اسلام کا پانچواں رکن ہے اور صاحبِ استطاعت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔