لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ کا ترجمہ کیا ہے؟

  • Aلڑانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا
  • Bآپس میں لڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا
  • Cرشتہ توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ کا مطلب ہے: " رشتہ توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا "۔ اس حدیث میں صلہ رحمی (رشتہ داروں سے اچھا تعلق رکھنے) کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔