روزہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  • Aفارسی
  • Bعربی
  • Cاردو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

روزہ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں " روز رکھنا " یا " روز کا پرہیز "۔ عربی میں اس کے لیے لفظ " صوم " استعمال ہوتا ہے۔