رسول اللہ صہ اور قریش کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر جو صلح ہوئی تھی وہ ______؟
Show answer
Correct answer B
صلح حدیبیہ کا معاہدہ دس سال کے لئے طے پایا تھا۔ تاہم، یہ معاہدہ زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکا اور تقریباً دو سال بعد قریش مکہ نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی، جس کے بعد جنگ ہوئی۔