تمہارے لے پالکوں کو اللہ تعالی نے تمہارے ــــــــــــــــــــــــــــ نہیں بنایا؟

  • Aدوست
  • Bبیٹے
  • Cرشتہ دار
  • Dہمسایہ
Show answerHide answer

Correct answer B

اور نہ اس نے تمہارے منہ بولے بیٹوں کو تمہارا حقیقی بیٹا بنایا ہے یہ تو وہ باتیں ہیں جو تم لوگ اپنے منہ سے نکال دیتے ہو، مگر اللہ وہ بات کہتا ہے جو مبنی بر حقیقت ہے، اور وہی صحیح طریقے کی طرف رہنمائی کرتا ہے سورہ الاحزاب۔