زکوٰۃ ایک اہم مالی عبادت کے ساتھ ساتھ ایک ــــــــــــــ بھی ہے۔؟

  • Aمعاشرتی اصلاحی عمل
  • Bمعاشرتی تخریبی عمل
  • Cسیاسی اور اصلاحی عمل
  • Dطبقاتی اور سیاسی عمل
Show answerHide answer

Correct answer A

زکوٰۃ اسلام کا ایک اہم ارکان ہے جو دو ہجری کو فرض ہوا تھا۔ زکوٰۃ غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کر کے معاشرے میں انصاف اور برابری کو فروغ دیتی ہے۔ یہ دولت کی گردش کو یقینی بنا کر غربت کے خاتمے اور معاشرتی بہتری کا ذریعہ بنتی ہے۔