قرآن کریم کی سورہ احقاف کی آیت نمبر 35 میں اللہ تعالی نے ــــــــــــــــــ کے بارے میں فرمایا ہے۔؟

  • Aشکر
  • Bصبر
  • Cحج
  • Dنماز
Show answerHide answer

Correct answer B

ت و تم صبر کرو جیسا ہمت والے رسولوں نے صبر کیا (ف ۸۸) اور ان کے لیے جلدی نہ کرو (ف ۸۹) گویا وہ جس دن دیکھیں گے (ف ۹۰) جو انہیں وعدہ دیا جاتا ہے (ف ۹۱) دنیا میں نہ ٹھہرے تھے مگر دن کی ایک گھڑی بھر یہ پہنچانا ہے (ف ۹۲) تو کون ہلاک کیے جائیں گے مگر بے حکم لوگ (ف ۹۳) ﴿ ۳۵ ﴾۔