Islamic Studies کس فرمارواں نے نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا؟ Aمقوقس Bہوذہ بن علی Cکسری Dمنذر بن ساوی Show answerHide answer Correct answer D منذر بن ساوی بحرین کا ایرانی گورنر تھا۔