غسل کے کتنے فرائض ہیں؟

  • A2
  • B3
  • C4
  • D5
Show answerHide answer

Correct answer B

غسل کے تین فرائض ہیں۔ کلی کرنا ناک میں پانی ڈالنا سارے جسم پر پانی بہانا وضو کے چار فرائض ہیں۔ ن مبر 1: چہرہ دھونا نمبر 2: دونوں ہاتھوں کو کہینیوں تک دھونا نمبر 3: چوتھائی سر کا مسح کرنا نمبر 4:پاوں کا ٹخنیوں سمیت دھونا NAMAZ AND AZAN MCQs کسی بھی ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے اس لنک پر کلک کرکے تمام سوالات ضرور پڑھیں CLICK۔