مسلمانوں نے کعبہ میں کس دن بت توڑے تھے؟

  • Aہجرت کے دن
  • Bفتح مکہ کے دن
  • Cیوم عرفہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

نبی کریم ﷺ نے فتح مکہ کے دن کعبہ میں داخل ہو کر تمام بت توڑ دیے تھے۔ اس وقت 360 بت خانہ کعبہ میں موجود تھے، جو سب توڑ دیے گئے۔