جزاک اللہ خیرا کے معنی کیا ہیں؟

  • Aاللہ تمہیں مالا مال کر دے
  • Bاللہ تجھے بہترین بدلہ دے
  • Cاللہ اسے بہترین بدلہ دے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جزاک اللہ خیرا کا معنی ہے " اللہ تمہیں بہترین بدلہ دے "۔ یہ ایک دعا ہے جو کسی کی اچھائی یا مدد کے جواب میں کہی جاتی ہے۔