حج کب فرض ہوا؟

  • Aنو ہجری
  • Bدس ہجری
  • Cاٹھ ہجری
  • Dسات ہجری
Show answerHide answer

Correct answer A

ہجرت کے نویں سال حج فرض ہوا، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سنہ 10ھ میں واحد حج کیا جسے حجۃ الوداع کہا جاتا ہے۔