حدیث قدسی کے کہتے ہیں؟

  • Aجس میں اللہ تعالی کی تقدیس و پاکی کا بیان ہو
  • Bجس میں مقدس مقامات کا ذکر ہو
  • Cجس میں نبی اکرم کی یا انہم کی صفات کریمہ کا بیان ہو
  • Dجس میں رسول اللہ علی السلام فرمائیں کہ یہ اللہ کا فرمان ہے
Show answerHide answer

Correct answer D

'حدیث قدسی' رسول اللہﷺسے منسوب اس روایت کو کہتے ہیں جس میں رسول اللہﷺروایت کو اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں،۔