جنگ حطین میں جب رینالڈ گرفتار ہوا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

  • Aقید کر دیا گیا
  • Bمعاف کر دیا گیا
  • Cاس کا سر قلم کر دیا گیا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

جنگِ حطین ( 1187ء ) کے بعد صلاح الدین ایوبی نے رینالڈ کو گرفتار کیا۔ چونکہ رینالڈ نے مسلمانوں کے قافلے لوٹے اور گستاخی کی تھی، اس لیے اس کا سر قلم کر دیا گیا۔